1 |
ابن رشدنے کن کتابوں کو مختصر کیا |
افلاطون
ارشمیدس
ارسطو
بقراط
|
2 |
حضرت شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کع کمال حاصل تھا. |
حدیث و تفسیر
تاریخ و طب
فقہ و ادب
تاویل تفسیر
|
3 |
ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ نے کب وفات پائی. |
634 ہجری میں
636 ہجری میں
638 ہجری میں
640 ہجری میں
|
4 |
ابن عربی کتنے سال کی عمر میں بلا و مشریق ممالک کی طرف روانہ ہوئے. |
38 سال
36 سال
34 سال
32 سال
|
5 |
ابن رشد رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی. |
مراکش میں
عراق میں
اندلس میں
شام میں
|
6 |
ابن رشد رحمتہ اللہ علیہ پیدا ہوئے. |
مصر میں
اندلس میں
مکہ مکرمہ
عراق
|
7 |
والد ماجد کے انتقال کے بعد حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کتنے سال تک درس و تدریس میں مصروف رہے. |
10 سال
6 سال
12 سال
5 سال
|
8 |
والد بزرگوار شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات کے وقت شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کی عمرتھی. |
14 سال
15 سال
16 سال
17 سال
|
9 |
شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کا اصل نام ہے. |
غلام حلیم
غلام عباس
غلام محمد
غلام رحیم
|
10 |
ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ کی تصانیف کی تعداد زائد بیان کی جاتی ہے. |
200 سے
300 سے
400 سے
500 سے
|