More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جہاد کرنے سے زمین ختم ہوجاتاہے.
Choose an answer
امن
علم
فساد
عمل
Previous
Skip
Next
Question # 2
مذہب او سیاست کا آپس میں گہراتعلق ہے
Choose an answer
بدھ مت
یہودیت میں
دین اسلام میں
مسیحیت میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
مسلمان پر ضروری ہے کہ وہ حقیقی تصور کو سمجھے
Choose an answer
تعلیم کے
عدل کے
جہاد کے
کسب حلال کے
Previous
Skip
Next
Question # 4
اسلامی فلاحی ریاست میں ہر پہلو سے تعلیمات کی کارفرمائی ہوتی ہے
Choose an answer
سیاسی
قرآن و سنت کی
معاشی
معاشرتی
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب مسلمان ہجرت کرکے مدینہ منورہ آئے تو اللہ تعالی نے مسلمانوں پر فرض کردیا.
Choose an answer
علم سیکھنا
جہاد
دعوت دین کا کام
صبر کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 6
2018 میں "پیغام پاکستان" کے نام سے کتابی شکل میں جاری ہونے والے مقننہ فتویٰ پر کتنے علماء کرام کے دسخط ہیں.
Choose an answer
1600
1700
1800
1900
Previous
Skip
Next
Question # 7
مشرکین مکہ سود کو سمجھتے تھے.
Choose an answer
حلال
تجارت
حرام
منافع
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالی نے خرید و فروخت کو قرار دیا ہے.
Choose an answer
حلال
حرام
ناجائز
مکروہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
قرض دے کر اس پر مشروط اضافہ یا نفع لینا ہے.
Choose an answer
سود
خیانت
عمل
صدقہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
صوبائی سطح پر حضرت معاز بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ کو اختیارات حاصل تھے
Choose an answer
حکومت کے
قاضی کے
خلیفہ کے
مردم شماری کے
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے ، کھلانے اس پر گواہ بننے او اسکو لکھنے والے پر فرمائی ہے.
Choose an answer
رحمت
لعنت
نظرکرم
برکت
Previous
Skip
Next
Back