More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسی انسان کو ضرورت کے وقت بغیر نفع کے جو قرض دیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں.
Choose an answer
سودی قرض
قرض حسنہ
صدقہ
فطرانہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب مسلمان ہجرت کرکے مدینہ منورہ آئے تو اللہ تعالی نے مسلمانوں پر فرض کردیا.
Choose an answer
علم سیکھنا
جہاد
دعوت دین کا کام
صبر کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 3
ریاست کے اندر کسی کو بنانے کی اجازت نہیں.
Choose an answer
مدرسہ
ادارہ
ریاست
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 4
جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا سب سے بہترین ہے.
Choose an answer
کام
حکم
شریعت
جہاد
Previous
Skip
Next
Question # 5
سب سے بہتری جہاد ہے.
Choose an answer
جابر سلطان کےسامنے کلمہ حق کہنا
تلوار سے جہاد کرنا
مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنا
نیکی کا حکم دینا
Previous
Skip
Next
Question # 6
2018 میں دہشت گردی کے خلاف جاری ہونے والے فتوٰی کو کہا جاتا ہے.
Choose an answer
دستور پاکستان
ائین پاکستان
تعزیرات پاکستان
پیغام پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 7
علم سیاسیات کی رو سے بنیادی اجزا میں علاقہ ، آبادی، قانون اور قوت نافذہ شامل ہیں.
Choose an answer
ریاست کے
قیادت کے
معاشرے کے
خاندان کے
Previous
Skip
Next
Question # 8
مقننہ کے افراد بناتے ہیں.
Choose an answer
قانون
اشیاء
اصول
علاقے
Previous
Skip
Next
Question # 9
حدیث کے مطابق قرض حسنہ دینے کو اجر ملتا ہے.
Choose an answer
نو گنا
دس گنا
گیارہ گنا
اٹھارہ گنا
Previous
Skip
Next
Question # 10
جہاد کا مقصد زمین سے خاتمہ تھا
Choose an answer
جہالت کا
منافقت کا
بدامنی کا
لاعلمی کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر حکم دیا.
Choose an answer
جان و مال اور عزت کی حفاظت کا
سخاوت اور ایثار کا
فضول خرچی کے خاتمہ کا
وعدے کی پابندی کا
Previous
Skip
Next
Back