More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جب لوگوںکی اصلاح فرماتے تو دوسرے شخص کا نام بغیر بات فرمادیتے تھے.
Choose an answer
علانیہ
نیکی سے
تحسین سے
اشارے سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
اللہ تعالی کے نزدیک زیادہ عزت والا ہے.
Choose an answer
زیادہ دولت والا
زیادہ تقویٰ اختیار کرنے والا
زیادہ حسن والا
زیادہ شہرت والا
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی کی غیر موجودگی میں اس کی برائی بیان کرنے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
فتنہ و فساد
غیبت
فضول خرچی
بے حیائی.
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں سچ بولنے والے مردوں اور سچ بولنے والی عورتوں سے وعدہ فرمایا ہے.
Choose an answer
رحمت کا
اخلاص کا
حوض کوثر کا
اجر عظیم کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
اس کی وجہ سے معاشرے میں کینے اور دشمنی کو فروغ ملتا ہے.
Choose an answer
آفت
عیب
نفرت
غیبت اور بہتان
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی پر جھوٹا الزام لگانا بھی ہے
Choose an answer
جھوٹ
بہتان
چغلی
غیبت
Previous
Skip
Next
Question # 7
بدشگونی اور توہم پرستی ہے
Choose an answer
قابل مذمت
قابل تعریف
جائز
نفع بخش
Previous
Skip
Next
Question # 8
تقویٰ کا لفظی معنی ہے.
Choose an answer
ڈرنا
مانگنا
درست کرنا
سمجھانا
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی نجومی کے پاس جانے سے کتنے دنوں کی نماز قبول نہیں ہوتی.
Choose an answer
10
20
30
40
Previous
Skip
Next
Question # 10
انسان کو کوئی بھی مصیبت پہینچتی ہے.
Choose an answer
بد اعمالیوں کے سبب سے
جادو کی وجہ سے
تیز رفتاری کے سبب سے
فال کے سبب سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
پردہ پوشی کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے.
Choose an answer
ستر پوشی
جرم پوشی
امن پوشی
ایمان پوشی
Previous
Skip
Next
Back