More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
توہم پرست لوگ کس وجہ سے بعض اوقات معاشرے میں مذاق بن جاتے ہیں.
Choose an answer
اپنی جہالت کی وجہ سے
اپنی دولت کی وجہ سے
اپنے علم کی وجہ سے
اپنی طاقت کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
معاشرے میں اپنی عزت کھودیتا ہے.
Choose an answer
کفایت شعاری
جھوٹا
عادل
راست گو
Previous
Skip
Next
Question # 3
دوسروں کے عیب چھپانے والے کو اللہ تعالی کی طرف سے انعام ملے گا.
Choose an answer
اس کے عیبوں پر پردہ ڈال دیا جائے گا
اس کے رزق میں اضافہ کردیا جائے گا
اس کو سخی لکھ دیا جائے گا
اس کو قیامت کے دن تاج پہنایا جائے گا.
Previous
Skip
Next
Question # 4
اگر کسی نے کسی دوسرے شخص کا کوئی براکام دیکھ ہی لیا ہے تو اسے رہنا چاہیے
Choose an answer
خوش
غم گین
خاموش
نیک
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے تقویٰ کا آصل مقام قرار دیا ہے.
Choose an answer
دماغ کو
دل کو
جگر کو
زبان کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
موبائل یا سوشل میڈیا کے زریعے سے خلاف واقعہ بات کی تشہیر کرنا داخل اہےل
Choose an answer
جھوٹ میں
منافقت
برائی میں
جہالت میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
غیبت جیسے مرض سے دور رہتے ہیں.
Choose an answer
بہادر لوگ
بزدل لوگ
پڑھے لکھے لوگ
ان پڑھ لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 8
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم دوسروں کی اصلاح فرماتے
Choose an answer
نام لے کر
نام لیے بغیر
سختی فرماکر
مجمع میں اسے کھڑا کرکے
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی پر جھوٹا الزام لگانا بھی ہے
Choose an answer
جھوٹ
بہتان
چغلی
غیبت
Previous
Skip
Next
Question # 10
روم کے بادشاہ ہرقل نے کس سے نبی کریم خآتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں سوالات کیے.
Choose an answer
ابوسفیان
ابولہب سے
ابوجہل سے
امیہ بن خلف سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر دوسروں کے عیبوں کی پردہ پوشی کی جائے تو باہمی یقین اور تعاون کے جذبات
Choose an answer
مجروح ہوتے ہیں.
ختم ہوتے ہیں
فروغ پاتے ہیں
زحمت بنتے ہیں
Previous
Skip
Next
Back