More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وہ شخص مومن نہیں ہوسکتا جو.
Choose an answer
سادہ لوح ہو
جھوٹا ہو
بزدل ہو
نخیل ہو
Previous
Skip
Next
Question # 2
نہ اللہ تعالی پسند کرتا ے اور نہ ہی لوگ پسند کرتے ہیں.
Choose an answer
جھوٹ کو
بادشاہ کو
تاجر کو
آمر کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
نیکی کی قبولیت کی پہلی شرط ہے.
Choose an answer
سنت
اخلاص
اعتدال
تقویٰ
Previous
Skip
Next
Question # 4
خالص بنانا ،صاف کرنا یہ معنی ہے.
Choose an answer
اخلاص کا
تقویٰ کا
عبادت کا
نیت کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب انسان کے پاس کوئی خبر پہنچے تو اسے چاہیے کہ
Choose an answer
تصدیق کرے
تردید کرے
آگے پہنچائے
انکار کردے
Previous
Skip
Next
Question # 6
مستقبل میں اللہ تعالی سے خیرطلب کرنے کے لیے رسول اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم دی ہے.
Choose an answer
استخارہ کی
احسان کی
شکر کی
تقویٰ کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی کی جسمانی یا عملی کمزوری، رنگ ، نسل ، خاندان یا پیشے کی بنیاد پر اسے طعنہ دینا یا اس کی غیبت کرنا ہے.
Choose an answer
بے حیائی
لاپروائی
سخت گناہ
اعتراض
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالی کے نزدیک زیادہ عزت والا ہے.
Choose an answer
زیادہ دولت والا
زیادہ تقویٰ اختیار کرنے والا
زیادہ حسن والا
زیادہ شہرت والا
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی بات کو حقیقت کے مطابق بیان کرنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
انصاف
سچ
امانت
اخلاق
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایسے شخص کی شخصیت ٹوٹ پھوت کا شکار ہوجاتی ہے.
Choose an answer
غیبت کرنے والے کی
شکایت کرنے والے کی
ناشکری کرنے والے کی
نفرت کرنے والے کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
تقویٰ کا لفظی معنی ہے.
Choose an answer
ڈرنا
مانگنا
درست کرنا
سمجھانا
Previous
Skip
Next
Back