More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اگر ہمیں کسی کا معلوم ہوجائے تع اسے چھپانے کی کوشش کریں.
Choose an answer
عیب
طعنہ
پردہ
عیب
Previous
Skip
Next
Question # 2
مستقبل میں اللہ تعالی سے خیرطلب کرنے کے لیے رسول اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم دی ہے.
Choose an answer
استخارہ کی
احسان کی
شکر کی
تقویٰ کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
عمل کا دارومدار ہے
Choose an answer
علم پر
نیت پر
صحت پر
جوانی پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
خالص بنانا ،صاف کرنا یہ معنی ہے.
Choose an answer
اخلاص کا
تقویٰ کا
عبادت کا
نیت کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
توہم پرست لوگ کس وجہ سے بعض اوقات معاشرے میں مذاق بن جاتے ہیں.
Choose an answer
اپنی جہالت کی وجہ سے
اپنی دولت کی وجہ سے
اپنے علم کی وجہ سے
اپنی طاقت کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر ہمیں کسی کا معلوم ہوجائے تو اسے چھپانے کی کوشش کریں
Choose an answer
عیب
طعنہ
پردہ
نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 7
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے تقویٰ کا اصل مقام قرار دیا.
Choose an answer
سوچ کو
دماغ کو
زبان کو
دل کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
اخلاص کا معنی ہے.
Choose an answer
خالص بنانا
عبادت کرنا
کوشش کرنا
ڈرنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
قران مجید میں عزت و شرافت کا معیار قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
تقویٰ کو
عدل کو
احسان کو
آخلاص کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
جادو، ستاروں اور فال کے زریعے سے قسمت کا حال جاننے اور توہم پرستی کی وجہ سے بہت سی برائیون کا شکار بن جاتا ہے.
Choose an answer
جادوگر
انسان
معاشرہ
گھر
Previous
Skip
Next
Question # 11
حقیقت کو چھپانا اور سنے ولے کو دھوکا دیناکہلاتا ہے.
Choose an answer
جھوٹ
غیبت
ناانصافی
حسد
Previous
Skip
Next
Back