Islamiat 10th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کا آغاز ہو. صفرالمظفر کے آخری ایام میں ربیع الاول کے آخری ایام میں محرم الحرام کے آخری ایام میں رمضان المبارک کے آخری ایام میں
2 زندگی میں صرف ایک مرتبہ فرض ہے. نماز زکوۃ روزہ حج
3 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اصلاح احوال کے لئے وقتا فوقتا صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کو بھیجتے رہتے تھے. طائف کی طرف حجون کی طرف منیٰ کی طرف یمن کی طرف
4 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سن لو ہرچیز میرے پاؤں تلے روند دی گئی ہے. جاہلیت کی اکناف کی کفار کی مشرکین کی
5 کسی کالے کو کسی گورے پر اور کسی گورے کو کسی کالے پر کوئی فضیلت نہیں سوائے. اسلام کے حج کے تقویٰ کے عمرے کے
6 آپ خاتم النبن صلی اللہ علیہ وسلم جس اونٹنی پر سوار ہوکر "وادی عرنہ' میں تشریف لائے قصواء نمرہ تلبیہ مروہ
7 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے خیمہ لگا ہوا تھا. طائف میں وادی نمرہ میں شعب ابی طالب میں وادی عرفہ میں
8 خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے وصال سے قبل جو حج ادا فرمایا اسکو کہتے ہیں. حجتہ الوداع حجتہ الاولیٰ حجتہ الثانیہ حجتہ الثالثہ
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الوداع کے موقع پر "اے اللہ گواہ رہنا" کے الفاظ کتنی مرتبہ کہے. دو تین چار ایک مرتبہ
10 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے زوالحلیفہ میں نماز پڑھی. عصر کی فجر کی مغرب کی ظہر کی
Download This Set