1 |
وفات سے قبل نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کون سی نماز کے بعد اپنی لخت جگر حضرت فاطمہ رضی آللہ تعالی عنھما کو بلوایا. |
فجر کی نماز
ظہر کی نماز
عصر کی نماز
مغرب کی نماز
|
2 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات سے قبل مسلمانوں کو ہبہ کردیا. |
گھریلو سامان
جنگی سامان
ضروری سامان
قیمتی سامان
|
3 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات سے قبل صدقہ کردیے. |
ہتھیار
دینار
غلام
درہم
|
4 |
وفات سے قبل نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے کس صحابی نے نماز پڑھائی. |
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
|
5 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات سے قبل حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو پڑھانے کا حکم دیا . |
قرآن
نماز
درود
دعا
|
6 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنھا کے گھر سے کس زوجہ مطرہ کے تھر مستقل طور پر منتقل ہوگئے. |
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھما
حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ تعالی عنھما
حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھما
حضرت زینب بنت حجش رضی اللہ تعالی عنھما
|
7 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا. |
سہ پہر کے وقت
چاشت کے وقت
عشا کے وقت
مغرب کے بعد
|
8 |
حضرت فاطمتہ الزہراۃ رضی اللہ تعالی عنھا نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کیس بات پر تبسم کیا. |
جنت کی بشارت
وصال کے بعد سب سے پہلے ملاقات کا سن کر
تسبیح فاطمہ عطا ہونے پر
جگر کا ٹکڑا قرار دینے پر
|
9 |
وصال سے ایک دن قبل نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کون سا فریضہ انجام دیا. |
تمام غلام آزاد کردیے.
وراثت تقسیم کردی
عمرہ ادا کیا
نماز کی امامت کی
|
10 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری وصیتیں فرمائیں. |
عورتوں ، غلاموں کے بارے میں
وراثت کی تقسیم کے بارے میں
سود کی حرمت کے بارے میں
زکوۃ ادا کرنے کے بارے میں
|