1 |
صلہ رحمیسے افراد میں پیدا ہوتی ہے. |
نا امیدی
باہمی محبت
ناکامی
بے بسی
|
2 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق جو شخص رزق میں کشادگی اور عمر میں اضافہ چہاتا ہے تو وہ کرے. |
صدقہ
صلہ رحمی
پڑھائی
ترقی
|
3 |
کون سے صحابی رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنا باغ غریب رشتہ داروں کو دے دیا. |
حضرت ابو طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
|
4 |
اللہ تعالی نے نقصان اٹھانے والے کو قرار دیا ہے. |
صدقہ کرنے والوں کو
قطع رحمی کرنے والوں کو
پڑھے والوں کو
دولت کمانے والوں کو
|
5 |
اسلامی تعلیمات کے مطابق تعلق توڑنے والے شخص سے |
سختی کرنی چاہیے
تعلق جوڑنا چاہیے
تعلق توڑنا چاہیے
بحث کرنی چاہیے
|
6 |
احادیث مبارکہ کی روشنی میں اصل رحمی کرنے والا وہ ہوتا ہے جو |
کبھی کسی سے نہ جھگڑے
ہمیشہ ادب سے بات کرے
توڑنے والے سے تعلق جوڑے
کبھی کسی سے تعلق نہ توڑے
|
7 |
رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات ختم کرنا کہلاتا ہے. |
کفایت شعاری
میانہ روی
قطع رحمی
صلہ رحمی
|
8 |
عمر اور مال میں اضافہ برکت کےلیے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا. |
صلہ رحمی
کفیات شعاری کا
صبر وتحمل
میانہ روی
|
9 |
صلہ رحمی سے مراد ہے. |
رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنا
کثرت سے صدقات و خیرات کرنا
فضول خرچی سے بچنا
تکالیف کو برداشت کرنا
|
10 |
وفات سے قبل نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کن سے حسن سلوک کی وصیت فرمائی |
یتیموں سے
زیر دست افراد سے
بیواؤں سے
مقروضوں سے
|