1 |
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کو صلہ رحمی کی تلقین کے ساتھ ان کے حقوق ادا کرنے کی تلقین فرمائی. |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے
اللہ تعالی نے
حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ
تابعین کرام رحمتہ اللہ عنھم نے
|
2 |
قریبی رشتہ داروں کے حقوق ادا نہ کرنا اور ان کی خبر گیری سے غفلت برتنا کہلاتا ہے. |
ظلم
زیادتی
غفلت شعاری
قطع رحمی
|
3 |
رشتہ داروں کی مدد کرنا اور ہر لحاظ سے ان کا خیال رکھنا بھی کہلاتا ہے |
امداد
خبر گیری
صلہ رحمی
حسن سلوک
|
4 |
اپنے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ اچھے اور بہتر تعلقات قائم کرنا ہے |
صلہ رحمی
صدقہ
عفو و درگزر
قطع رحمی
|
5 |
قطع رحمی سے معاشرتی امن کو ملتا ہے. |
اعتدال
احترام
انتشار
فروغ
|
6 |
صلحہ رحمی سے استحکام پاتا ہے. |
خاندانی نظام
معاشی نظام
معاشرتی نظام
روحانی نظام
|
7 |
نبی کریم خاتم النین صلی اللہ علیہ وسلم کے تلقین کرنے پر حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنا باغ دے دیا. |
مہاجرین
انصار
غریب رشتہ داروں کو
امیر رشتہ داروں کو
|
8 |
قطع رحمی کی وجہ سے تہہ و بالا ہوجاتا ہے. |
معاشی استحکام
خاندانی استحکام
حکؤمتی نظام
تعلیمی نظام
|
9 |
قطع رحمی سے افراد میں پروان چڑھتی ہے. |
باہمی محبت
الفت
باہمی نفرت
بھلائی
|
10 |
صلہ رحمی کے نتیجے میں معاشرہ کیسی راہ پر چل پڑتا ہے. |
ترقی کی
ناکامی کی
بے بسی کی
مایوسی کی
|