1 |
اپنے پیرو کاروں کو خواتین کے حقوق ادا کرنے اور ان سے حسن سلوک کا حکم فرمایا. |
اسلام نے
ہندو مت
سکھ مت
بدھ مت
|
2 |
مختلف معاشروں میں بہت سے حقوق سے محروم رکھا گیا اور ظلم و ستم کا شکار بنایا گیا. |
لڑکوں کو
بوڑھوں کو
خواتین کو
بچوں کو
|
3 |
خاندان اور معاشرے کا اہم ترین اور اساسی رکن ہیں. |
بچے
خؤاتین
مرد
بزرگ
|
4 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک مخصوص دن تربیت کے لیے مختص کرنے کے لیے عرض کیا. |
خواتین نے
بچوں نے
مردوں نے
غلاموں نے
|
5 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کی پرورش پر جنت کی خوش خبری دی ہے. |
بیٹے کی
بیٹی کی
نواسے کی
پوتے کی
|
6 |
کس مذہب نے اپنے پیروکاروں کو خواتین کے حقوق ادا کرنے اور ان سے سلوک کا حکم فرمایا ہے. |
ہندو مت
مجوسیت
اسلام
سکھ مت
|
7 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کی پرورش کرنے پر جنت پراپنے ساتھ کی بشارت دی. |
بیٹے کی
بھائی کی
بہن کی
بیٹی کی
|
8 |
مختلف ہتذیبوں اور معاشروں میں بہت سے حقوق سے محروم رکھا گیا. |
رشتہ داروں کو
پڑوسیوں کو
خؤاتین کو
بچوں کو
|
9 |
خاندان اور معاشرے کا اہم ترین اور اساسی رکن ہیں. |
خواتین
غلام
خادم
بچے
|
10 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم حضرت حلیمہ رضی اللہ تعالی عنہ نے استقبال کے لیے. |
اپنی چادر ان کے قدموں میں بچھائی
امہات المومنین رضی اللہ تعالی عنھن کو بھیجا
خواتین کا ایک وفد بھیجا
جانور قربان کیے.
|