Islamiat 10th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاز بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ کو بھیجا. یمن مصر شام طائف
2 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے دس سال تک تربیت فرمائی. حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کی حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ کی حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
3 ًمختصر لباس پہننے سے گریز کریں. عوامی مقامات پر بند کمرے میں تنہائی میں سوتے ہوئے.
4 خواتین مختلف شعبوں میں مختلف خدمات انجام دیتی تھیں. عہد نبوت میں دور جہالت میں قبل از مسیح عہد نامہ
5 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے احترام میں اپنی چادر، بھچائی اور بہت دیر تک ان ک ساتھ گفت گو فرماتے رہے. حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ حضرت امام حسین رضی آللہ تعالی عنہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالی عنہ
6 ان کی خدمت کو لازم پکڑو کیوں کہ جنت اس کے قدموں میں ہے. ماں باپ بیٹی بیوی
7 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسم انہیں خوش آمدید کہتے ہوئے کھڑے ہوجاتے اور انہیں اپی جگہ پر بٹھاتے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
8 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ عزت دی کہ قیامت تک کے لیے اس کا مقام و مرتبہ سب پر واضح ہوگیا. عورت کو مرد کو بوڑھے کو بیٹے کو
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے شخص کو جنت میں اپنے ساتھ کی بشارت عطا فرمائی جو پرورش کرتا ہے. بزرگوں کی بچوں کی بیٹوں کی بیٹیوں کی
10 خواتین کے ساتھ حسن سلوک اور اچھے برتاو کی تاکید فرمائی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت نوح علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام
Download This Set