Islamiat 10th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی. چھے برس آٹھ برس دس برس بارہ برس
2 جب نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کسی نصیحت فرماتے تو چہرے پر سختی کی بائے انداز جھلکتا تھا. نرمی کا راہنمائی کا اعتدال کا نیکی کا
3 سیرت طیبہ کو مشعل راہ بنانے سے معاشرہ وجود میں آئے گا. صالح تربیت یافتہ تعلیم یافتہ جدید
4 حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم مخاطب کے جذبات اور احساسات کے علاوہ لحاظ کرتے تھے. علم کا مزاج کا سوچ کا جستجو کا
5 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کی تربیت فرمائی. چار برس دس برس چھ برس آٹھ برس
6 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ جب کسی تربیت فرمارہے ہوتے تو زہنی استعداد کو ملحوظ رکھتے. شاگردوں مخاطب کی دوستوں کی لوگوں کی
7 نبی کریم خاتم النین صلی اللہ علیہ وسلم کے انداز تربیت کا نمایاں وصف ہے. علم حکمت ادب اخلاق
8 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم تربیت کے حوالے سے ہر کام اور معاملہ میں اہتمام فرماتے تھے. تدریج کو وعظ و نصیحت کا تحریر و تقریر زاتی دل چسپی کا
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے شفقت سے ہاتھ چومے پتھر توڑنے والے کے صلہ رحمی کرنے والے کے معاف کرنے والے کے سخاوت کرنے والے کے
10 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت کے بارے میں سوال پوچھنے پر فرمایا. تم نے کیا تیاری کی ہے؟ تمہارا نام کیا ہے؟ تم کس شہر سے ہو؟ تم کیوں پوچھ رہے ہو؟
Download This Set