Islamiat 10th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 خطبہ حجتہ الوداع میں رسول اللہ خاتم النین صلی اللہ علی وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم سے گواہی لی. حج ادا کرنے پر رسالت کا حق ادا کرنے پر قربانی کرنے پر نماز ادا کرنے پر
2 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الوداع سے واپسی پر کس مقام ہر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شان بیان کی. غدیر خم زوالحلیفہ حدیبیہ منیٰ
3 بدی سے مراد ہے پالتو جانور قربانی کا جانور حلال جانور طاقت ور جانور
4 حج و عمرہ کے لئے اکٹھا احرام باندھنا کہلاتا ہے حج مبرور حج قرآن حج تمتع حج آٍفراد
5 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ وسلم نے حجتہ الوداع ادا فرمایا 8 ہجری 9 ہجری 10 ہجری 11 ہجری
6 اللہ تعالی نے مجھے سچ بولنے کی وجہ سے کس قدر حسین انداز میں نوازا ہے یہ قول ہے. حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا حضرت کعب رضی اللہ تعالی عنہ کا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ کا
7 سیدنا کعب بن مالک، بلال بن امیہ اور مرا رہ بن ربیع رضی اللہ تعالی عنھم بغیر کسی معقول وجہ کے شرکت کرنے سے رہ گئےتھے. غزوہ تبوک غزوہ بدر غزوہ احد غزوہ ہند
8 اس غزوہ میں مسلمانوں کو بغیر لڑائی کے فتح حاصل ہوئی. غزوہ بدر غزوہ احد غزوہ تبوک غزوہ حنین
9 سامان کی کمی اور سفر کی تکلیف کی وجہ سےا اسے جیش العسرۃ بھی کیا جاتاہے. یعنی آسانی کا لشکر یعنی تنگی کا لشکر یعنی بڑا لشکر یعنی اسلامی لشکر
10 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں تیس ہزار صحابہ کرام رضی آٌللہ تعالی عنھم کا لشکر روانہ ہوا. مکہ کی طرف مدینہ کی طرف شام کی طرف عراق کی طرف
Download This Set