Islamiat 10th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی دعوت پر پورا قبیلہ مسلمان ہوگیا. بنو سہم ہمدان بنو ہوازن بنو ثقفان
2 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن مجید کے ساتھ مضبوطی سے پکڑنے کی تلقین فرمائی. فقہ کو سنت کو تاریخ کو ادب کو
3 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے خطبہ میں کتنی چیزوں کو مضبوطی سے پکڑنے کی امت کو تلقین فرمائی. دو تین چار پانچ
4 نبی کریم خاتم النبین نے اپنے خطبہ حجتہ الوداع میں کس کا سود معاف کرنے کا اعلان کیا. حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو طالب رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عبداللہ کا
5 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کس علاقے کی اصلاح احوال کے لیے صحآبہ کرام رضی اللہ تعالی عنہھم کو بھجتے رہتے تھے عراق شام یمن ایران
6 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے لے خیمہ لگا ہوا تھا. وادی نمرہ میں وادی بطحا میں وادی عرفہ میں وادی عرنہ میں
7 منی میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی نمازیں پڑھیں. دو تین چار پانچ
8 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم منی تشریف لے گئے 6 زی الحجہ کو 7 زی الحجہ کو 8 زی الحجہ کو 9 زی الحجہ کو
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم26 زی القعدہ کو کس نماز سے پہلے زوالحنفہ پہنچ گئے. ظہر عصر مغرب عشاء
10 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے 10 ہجری میں زوالقعدہ کی کس تاریخ کو ظہر کی نماز کے بعد مدینہ منورہ سے روانہ ہوئے، 25 26 27 28
Download This Set