Islamiat 10th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہر کام اور ہر معاملہ میں اہتمام فرماتے تھے. جلد از جلد تدریج کا تاخیر سے کا یابی کا
2 نبی کریم خاتم النین صلی اللہ علیہ وسلم ہر بات کرتے تھے. روزانہ مناسب موقع پر کبھی کبھی مسجد میں
3 اللہ تعالی نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو خصوصی صفت عطا کی تھی. تجارت کی کھیتی باڑی کی جوامعالکلم کی شاعری کی
4 ایک دیہائی مسجد نبوی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک گوشے میں کرنے لگا. شور پیشاب نصیحت خدمت
5 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی نصیحت فرماتے تو اس بات کا خیال رکھتے کہ کسی کی نہ ہو. دل آزاری تعریف بیزاری حوصلہ افزائی.
6 ایک مرتبہ لوگوں نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو روزے رکھتے ہوئے دیکھا. غیر مسلسل فرضی شوال کے مسلسل
7 خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کسی انسان کی غلطی پر نصیحت فرمادیتے تھے. نام لیے بغیر مسلسل اہم ترین اچھے انداذ میں
8 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کی تربیت فرمارہے ہوتے تو مخاطب کی ملحوظ خاطر رکھتے قدر و منزلت حیثیت کو زہنی استعداد کو شرافت کو
9 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے انداز تربیت کے نمایاں تری اوصاف ہیں. حکمت اور بصیرت اصلاح اور صداقت شرافت اور دیانت امانت اور کرامت
10 انبیاء کرام علیھم السلام کی زمہ داریوں میں سے اہم ترین زمہ داری اخلاق اور رویوں کی اصلاح ہے مردوں کے خواتین کے انسانوں کے بچوں کے
Download This Set