Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قیامت کے دو زخیوں کے سامنے زبح کردیا جائے گا. زندگی کو موت کو سزا کع انعام کو
2 جہنم میں مجرموں کو کوڑے برسائے جائیں گے. لکڑی کے مٹی کے لوہے کے چاندیکے
3 جہنم میں زنجیروں سے جکڑا جائے گا. غلاموں کو مجرموں کو بزدلوں کو پاگلوں کو
4 اللہ تعالی کے نافرمانوں کا ٹھکانا ہے. اعراف دنیا آسمان جہنم
5 جنت اللہ تعالی نےکن لوگوں کے لیے تیار کی. اطاعت کرنے والوں کےلیے تعلیم یافتہ لوگوں کے لیے اعتدال پسندوں کےلیے بہادروں کے لیے
6 وہ مقام کون سا ہوگا جہاں انسان کو ہر وہ چیز ملے گی جس کی وہ خواہش کرے گا. اعراف جہنم جنت دنیا
7 قیامت کےدن جن لوگوں کے اعمال کا وزن ہلکا ہوگا توہ وہ ہوں گے. بلندی پر خسارے میں کامیاب خوش
8 قیامت کے دن جن لوگوں کے نیک اعمال وزنی ہوں گے تو وہ ہوں گے. خوش حال کفایت شعار کامیاب عادت
9 میزان کہتے ہیں ترازو کو اعمال کو ثواب کو عذاب کو
10 حوض کوثر کی خوشبو سے زیادہ مہک والا ہے. کستوری کا گلاب کا موتیے کا عطر کا
Download This Set