More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت داؤد علیہ السلام پر نازلہونے والی کتاب کا نام.
Choose an answer
تورات
زبور
مصحف
انجیل
Previous
Skip
Next
Question # 2
ان کے دور مبارک میں کچھ لوگوں نے زکوۃدینے سےا نکار کیا.
Choose an answer
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
روح قبض کرنے کی زمہ داری ہے.
Choose an answer
حضرت جبرئیل علیہ السلام
حضرت میکائل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
حضرت اسرافیل علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 4
اپنے ہاتھ سے قربانی کرنا ہے
Choose an answer
مستحب
افضل
واجب
فرض
Previous
Skip
Next
Question # 5
جنت اللہ تعالی نےکن لوگوں کے لیے تیار کی.
Choose an answer
اطاعت کرنے والوں کےلیے
تعلیم یافتہ لوگوں کے لیے
اعتدال پسندوں کےلیے
بہادروں کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 6
جہنم میں زنجیروں سے جکڑا جائے گا.
Choose an answer
غلاموں کو
مجرموں کو
بزدلوں کو
پاگلوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
حوض کوثر کے کنارے ہیں
Choose an answer
سونےکے
موتی کے
چاندی کے
ہیرے کے
Previous
Skip
Next
Question # 8
زکوۃ کا نظام رائج ہونے سے خاتمہ ہوا.
Choose an answer
تجارت کا
منت کا
گدا گری کا
ملازمت کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
حؤض کوثر کا پانی زیادہ میٹھا ہے.
Choose an answer
شربت سے
دودھ سے
شہد سے
جوس سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اس کا معنی موت کے بعد زندہ کرنا ہے
Choose an answer
آخرت
برزخ
نشر
حشر
Previous
Skip
Next
Question # 11
آپ بنی اسرائیل کے پہلے شخص تھے جنہیں نبوت اور حکومت بیک وقت عطا کی گئی.
Choose an answer
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت سلیمان علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Back