Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 زکوۃ کی برکت سے انسان کن بیماریوں سے پاک ہوجاتا ہے. جسمانی باطنی اخلاقی معاشی
2 ذکوۃ کا لغوی معنی ہے. پاک ہونا درست ہونا ڈرنا لحاظ ہونا
3 زکوۃ کا نظام رائج ہونے سے خاتمہ ہوا. تجارت کا منت کا گدا گری کا ملازمت کا
4 زمینی پیداوار کی زکوۃ ہے. صدقہ عشر فدیہ ٹیکس
5 حدیث کے مطابق اللہ تعالی آسمان سے بارش کو روک دیتاہے. زکوۃ دینے سے صلہ رحمی نہ کرنے سے دوسروں کا خیال نہ رکھنے سے علم حاصل نہ کرنے سے
6 اللہ تعالی نے کن لوگوں کے خلاف اعلان جنگ فرمایا. زکوۃ ادا نہ کرنے والوں کے فضول خرچی کرنے والوں کے سخاوت کرنے والوں کے اللہ تعالی کی راہ میں خرچ نہ کرنے والوں
7 دین اسلام میں زکوۃ کی حیثیت ہے. فرض کی اختیاری نیکی کی نفلی صدقہ کی خیرات کی
8 اللہ تعالی کے نافرمانوں کا آخرت میں ٹھکانا ہوگا. برزخ جنت جہنم قیامت
9 اس سے زیادہ بھاری میزانمیں کوئی چیز نہیں. نماز اچھے اخلاق صدقہ حج
10 زور اور زبردستی نہیں ہوگی حشر و نشر میں شفاعت میں اعمال میں برزخ میں
Download This Set