Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسلام کی بنیاد رکھی گئی ہے. ایک چیز پر دو چیزوں پر چار چیزوں پر پانچ چیزوں پر
2 زکوۃ کی حیثیت نفلی صدقہ کی نہیں ہے بلکہ یہ ایک ہے. فرض قرض سنت مباح
3 یہ ادا کرنے سے انسانکی پاس باقی رہ جانے والا مال پاک ہوجاتا ہے. صدقہ فطرانہ زکوۃ صلوۃ
4 لغوی معنی پاک ہونا ہے. زکوۃ صلوۃ حج جہاد
5 سال گزرنا ضروری نہیں. زکوۃ میں عشرمیں مالیہ میں قدیات میں
6 زکوۃ پچھلی امتوں پر تھی. واجب نفل غیر واجب فرض
7 زکوۃ کی وجہ سے رک جاتی ہے. ترقی گداگری کامیابی عقل مندی
8 زکوۃ سے خاتمہ ہوتاہے. لاپرواہی کا بے روزگاری کا دانائی کا کاہلی کا
9 اسلام کے معاشی نظام میں زکوۃ کا وہی حیثیت حاصل ہے جو انسانی جسم میں حاصل ہے. روح کو دماغ کو دل کو معدہ کو
10 سرکاری ٹیکس ادا کرنے سے ادا نہیں ہوتا. عشر قرضہ صدقہ خراج
Download This Set