1 |
حاجی احرام باندھتے ہیں |
فجر کی نماز کے بعد
ظہر کی نماز کے بعد
عصر کی نماز کے بعد
مغرب کی نماز کےبعد
|
2 |
نبی کریم خاتم النبین نے اپنے ازدواج مطہرات کی طرف سے قربانی کی. |
اونٹ کی
گائے کی
بکروں کی
دنبوں کی
|
3 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ ادا کیے |
دو
چار
پانچ
چھ
|
4 |
حج کا رکن اعظم ہے. |
احرام باندھنا
طواف زیارت
وقوف عرفہ
قربانی کرنا
|
5 |
عمرہ ادا کرنا ہے. |
سنت
واجب
فرض
نفل
|
6 |
پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی مملکت بنانے کے لیے موثر بنانا ضروری ہے. |
نظام صلوۃ کو
نظام تعلیم کو
نظام زکوۃ
نظام عدل
|
7 |
جس زمین کو مصنوی طریقے سے سیراب کیا جائے اس پر نصف عشعر یعنی پیداوار کا حصہ ہے. |
3 فی صد
5 فی صد
7 فی صد
8 فی صد
|
8 |
جو زمین بارش یا چشموں سے سیراب ہو اس پر عشعر یعنتی پیداوار کا حصہ ہے. |
2فی صد
4 فی صد
6 فی صد
10 فی صد
|
9 |
اس کا لغوی معنی "دسواں حصہ " ہے. |
عشر
زکوۃ
فطرانہ
فدیہ
|
10 |
ان کے دور مبارک میں کچھ لوگوں نے زکوۃدینے سےا نکار کیا. |
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
|