Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 میدان عرفات سے مزدلفہ پیدل جاتا ہے. مسنون مستحب مباح فرض
2 حج کرنے والا 9 زی الحجہ کو غروب آفتاب کے بعد میدان عرفات سے روانہ ہو. مزدلفہ مدینہ منورہ منی طائف
3 حج کرنے والا 9 زی الحجہ کو میدان عرفات میں قیام کرے. ظہر تک عصر تک مغرب تک عشاء تک
4 حج کرنے والا 9 زی الحجہ کو منی سے عرفات کےلے روانہ ہوتا ہے. نماز فجر کے بعد نماز ظہر کے بعد نماز عصر کے بعد نماز مغرب کے بعد
5 حج کرنےوالا آٹھ زی الحجہ کو صبح نماز کے بعد مکہ مکرمہ سے روانہ ہوجاتے ہیں. میدان عرفات مزدلفہ منی مدینہ منورہ
6 حج کرنے والا زوالحجہ کی کس تاریخ کو صبح کی نماز کے بعد احرام باندھتے ہیں 7 8 9 10
7 نبی کریم خاتم النبین نے اللہ تعالی کا مہمان قرار دیا ہے صدقہ کرنے والے کو روزہ رکھنے والے کو رزق حلال کمانے والے کو حج کرنے والے کو
8 حج ہر اس مسلمان پر فرض ہے جو ہے. صاحب نصاب صاحب استطاعت صاحب حیثیت صاحب جائیداد
9 جامع عبادت ہے. روزہ حج نماز زکوۃ
10 حج ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں فرض ہے. ایک بار دو بار تین بار چار بار
Download This Set