Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قربانی کا فلسفہ یہ ہے کہ اللہ تعالی کی رضا کے حصول کےلیے قربان کردیا جائے. اپنی خؤآہشات کو اپنے اموال کو اپنی اولاد کو اپنے وسائل کو
2 اجتماعی قربانی میں اونٹ میں زیآدہ سے زیادہ شریک ہوسکتے ہیں. سات آٹھ نو دس
3 اجتماعی قربانی میں گائے میں زیادہ سے زیادہ لوگ شریک ہوسکتے ہیں. سات چھ پانچ چار
4 اپنے ہاتھ سے قربانی کرنا ہے مستحب افضل واجب فرض
5 عیدالاضحیٰ کے دن سب سے فضیلت والا عمل ہے. مصافحہ کرنا معانقہ کرنا قربانی کرنا گوشت کھانا
6 مدینہ منورہ میں متواتر کتنی نمازیں پڑھنا ضروری ہے. بیس تیس چالیس پچاس
7 حج کرنے والا الوداعی طواف کے بعد سفر کرے. مکہ مکرمہ مدینہ منورہ تبوک طائف
8 وقوف عرفہ، حج کی سعی اور رمی جمرات جیسے مناسک کی ادائیگی ہے. مستحب نفل واجب فرض
9 حج کرنے والا 9 زی الحجہ کو رات گزارے منی میں میدان عرفات میں مزدلفہ طائف میں
10 مغرب اور عشاء کی نمازیں اکھٹی پڑھے. مزدلفہ مدینہ منورہ میدان عرفات منی میں
Download This Set