Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کراما کاتبین کی زمہ داری ہے. انسانوں کے اعمال لکھنا قبر میں سوال کرنا روح قبض کرنا صور پھونکنا
2 ہر انسان کے ساتھ ہر وقت موجود رہتے ہیں. ہاروت ماروت کراما کاتبین منکر نکیر مالک و رضوان
3 فرشتوں کی نورانی تخلیق میں کس طبقے کے لیے دعوت فکر ہے. جدید زہن طبقے مادیت پسند طبقے ہنر مند طبقے مذہبی طبقے
4 مختلف غزوات میں فرشتوں کا نزول اس لیے ہو ا کہ مومن نے ہوں شکستہ دل پرسکون مضبوط کامیاب
5 حدیث جنرئیل کے راوی ہیں. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ
6 ہر طرح کی غلطی اور خطا سے پاک ہے. جنات پرندے فرشتے کوئی نہیں
7 فرشتے مخلوق ہیں. خاکی آتشی نوری تمام غلط ہیں
8 ملک کا معنی ہے. فرشتہ بندہ جن انسان
9 حضرت اسرافیل علیہ السلام کی زمہ داری ہے. صور پھونکنا روح قبض کرنا رزق پہنچانا اعمال لکھنا
10 منکر اور نکیر انسان کے پاس آتے ہٰن ٔپیدائش کے وقت قبر میں موت کے وقت حشر میں
Download This Set