Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مختلف شکلیں اخیتار کرسکتے ہیں. انسان بشر فرشتے جانور
2 اللہ تعالی کے حکم کے پابند ہیں. انسان جانور فرشتے جنات
3 ملائکہ کی جمع ہے. مالک کی ملک کی ملیک کی مملوک کی
4 حدیث جبرئیل علیہ السلام میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبرئیل علیہ السلام کی علامات کے بارے میں بتایا. قیامت کے سورج گرہن کے چاند گرہن قربانی کے
5 جنات کی تخلیق ہوئی. مٹی سے پانی سے آگ سے ریت سے
6 حضرت جبرئیل علیہ السلام میں پہلا سوال نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے کس کے بارے میں کیا گیا اسلام ایمان احسان علامات
7 حدیث جبرئیل میں کتنے سوال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیے گے دو تین چار پانچ
8 ملک الموت کہتے ہیں. حضرت اسرافیل علیہ السلام حضرت جبرئیل علیہ السلام حضرت عزرائیل علیہ السلام حضرت میکائیل علیہ السلام
9 روح قبض کرنے کی زمہ داری ہے. حضرت جبرئیل علیہ السلام حضرت میکائل علیہ السلام حضرت عزرائیل علیہ السلام حضرت اسرافیل علیہ السلام
10 جو فرشتے قبر میں سوال کریں گے ان کو کہتے ہیں. کرام کاتبین منکر و نکیر مالک و رضوان ہاروت و ماروت
Download This Set