Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 چار مشہور کتابوں کے علاوہ جو چھوٹی چھوٹی کتابیں نازل فرمائی گئیں انہیں کہتے ہیں. کتابچے صحائف مناجات سمادیہ
2 اللہ تعالی نے انبیائے کرام علیھم السلام کو دنیا میں مبعوث فرمایا. انسانوں کی ہدایت کے لیے تسبیحات کے لیے احکامات کے لیے عبادت کے لیے
3 وہ نبی جنہیں نبوت اور خلافت عطا کی گئی حضرت داؤد علیہ السلام حضرت اسحاق علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام
4 تمام انبیاء کرام علیھم السلام کی تعلیمات کے جامع کتاب کا نام ہے. تورات زبور قرآن مجید انجیل
5 مسیح لقب ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام
6 وہ عبادت جو سابقہ آسمانی کتابوں میں بھی مذکورہ رہی وہ ہے روزہ حج عمرہ طواف
7 وہ نبی جنہیں نبوت اور خلافت عطا کی گئی حضرت داؤد علیہ السلام حضرت اسحاق علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام
8 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب ہے. خلیفتہ اللہ جذالانبیاء روح اللہ کلیم اللہ
9 ہمیں چاہیے کہ فرشتوں کے بارے میں اپنے دل میں احساس رکھیں. عظمت کا اطاعت کا محبت کا آخرت کا
10 اس سے مراد اللہ تعالی کی اس طرح عبادت کرنا کہ گویا بندہ اللہ تعالی کو دیکھ رہا ہے. احسان اسلام خلوص ایمان
Download This Set