Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کس کے سامنے انتہائی جرات سے حق کا پیغام پہنچایا. فرعون کے نمرود کے ہامان کے ہر قل کے
2 جدالانبیاءکہا جاتا ہے. حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو حضرت نوح علیہ السلام کو حضرت یوسف علیہ السلام کو
3 خلیل اللہ کا مطلب ہے. اللہ تعالی کا بندہ اللہ تعالی کا کلام اللہ تعالی کا دوست اللہ تعالی سےکلام کرنے والا
4 حضرت ابراہیم علیہ السلام پیدا ہوئے. مصر میں شام میں عراق میں عرب میں
5 حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیہ السلام پر نازل ہونے والے صحیفہ کا زکر ہے. سورہ الاعلی سورہ الرحمٰن سورہ الانبیاء سورہ الغاشیہ
6 قرآن مجید میں کتنے نبیوں کے صحیفوں کا زکر ہے. دو تین چار پانچ
7 اگر ایک شخص اس پر عمل کرلے تو گویا اس نے تمام آسمانی کتابوں پر عمل کرلیا تورات قرآن مجید انجیل زبور
8 جو لوگ مظاہر فطرت یا بتوں کی پوجا کرتے ہیں. مشرکین کفار اہل کتاب وہریہ
9 ان کی آمد سے انبیاء کرام علیھم السلام کی پچھلی تمام تر شریعیں منسوخ ہوگئیں. حضؤر اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام
10 انسانوں کی کامیابی اور نجات کا واحد راستہ عمل اور اطاعت ہے. انجیل پر قرآن مجید پر تورات پر زبور پر
Download This Set