1 |
موت کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے سے پہلے کے درمیانی دور کو کہتے ہیں. |
عالم ارواح
عالم برزخ
عالم دنیا
عالم حشر
|
2 |
قرآن مجید کا تقریا ایک تہائی حصہ کس کے زکر پر مشتمل ہے |
تقدیر پر
روزہ پر
اہفائے عہد پر
آخرت پر
|
3 |
آخرت پر یقین رکھنے والوں کوکہا جاتا ہے |
مومنین
عابدین
مجاہدین
مہاجرین
|
4 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم قبر مبارک سے باہر تشریف لائیں گے تو آپ خاتم النبین کے دائیں طرف ہوں گے. |
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالی عنہ
|
5 |
حشر کے دن کافر چل کر آئیں گے. |
قدموں کے بل
منھ کے بل
گھٹنوں کے بل
ہاتھوں کے بل
|
6 |
نشر کے معنی ہے. |
موت کے بعد زندہ کرنا
حساب لینا
شفاعت کرنا
روح قبض کرنا
|
7 |
عقیدہ توحید و رسالت کے ساتھ بنیادی اہمیت کا حامل عقیدہ ہے. |
فرشتوں پر ایمان
آخرت پر ایمان
تقدیر پر ایمان
آسمانی کتابوں پر ایمان
|
8 |
مرنے کے بعد انسان کی سب سے پہلے منزل ہے. |
عالم برزخ
عالم ارواح
نشر
حشر
|
9 |
چارمشہور کتابوں کے علاوہ جو چھوٹی چھوٹی کتابیں نازل فرمائیں گئیں ہیں کہتے ہیں. |
کتابچے
رسالہ
صحائف
میزان
|
10 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے بنی اسرائیل کو کس کی غلامی سے نجات دلاکر آزادی عطا کی. |
قارون
نمرود
فرعون
ہامان
|