1 |
حؤض کوثر کا پانی زیادہ میٹھا ہے. |
شربت سے
دودھ سے
شہد سے
جوس سے
|
2 |
حوض کوثر کے کنارے ہیں |
سونےکے
موتی کے
چاندی کے
ہیرے کے
|
3 |
حوض کوثر عطا کیا جائے گا. |
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
|
4 |
عقیدہ آخرت پر ایمان کا تقآضا ہے کہ ہم زندگی میں فکر کریں. |
دوستوں کی
آخرت کی
تعلیم کی
رزگار کی
|
5 |
شفاعت کبرٰی کی خصوصیات ہے |
صالحین
شہداء
ملائکہ کی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
|
6 |
شفاعت کی اقسام ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
7 |
شفاعت کے معنی ہے. |
مقام
سفارش
بلندی
تعلق
|
8 |
حشر میں لوگوں کے مراتب ہوں گے. |
جدا جدا
یکساں
اعلی
ادنی
|
9 |
حساب کے میدان اور پھر جنت دوزخ کی طرف جانے کو کہتے ہیں. |
حشر
میزان
مقام محمود
برزخ
|
10 |
دو چیزوں کے درمیان حائل ہونے کو کہتے ہیں. |
برزخ
میدان
نشر
حشر
|