Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مت اسلامیہ کے اتحاد یگانگت کے مظاہر ہیں. حج و قربانی صلوۃ و زکوۃ جہاد و قتال صدقہ و خیرات
2 قربانی میں زیادہ سے زیادہ افراد شریک ہوسکتے ہیں. بکرے کی گائے کی اونٹ کی دنبے کی
3 جس شخص کو قربانی کی وسعت ہو اور وہ قربانی نہ کرے تو وہ قریب نہ آئے عید گاہ گھر کے مسجد کے گوشت کے
4 حج کرنے والا جب خوب روشنی پھیل جائے تو جمرہ عقبہ کو رمی کرے اور رمی کے بعد کرے. عمرہ حج قربانی طواف
5 حج کرنے والا میدان عرفات سے مزدلفہ کےلیے روانہ ہو طلوع آفتاب کے بعد چاشت کے بعد ظہر کے بعد غروب آفتاب کے بعد
6 اس کی جزا جنت کے سوا اور کچھ نہیں زکوہ صدقہ حج مبرور عمرہ
7 واجب نہیں بلکہ سنت اور مستحب عمل ہے. عمرہ حج روزہ صلوۃ
8 بیک وقت روحانی ، بدنی اور مالی عبادت ہے. زکوۃ جہاد حج صلوۃ
9 حاجی الوداعی طواف کے بعد سفر کرے طائف کا مدینہ منورہ کا تبوک کا یمن کا
10 سال کا افضل ترین دن شمار ہوتا ہے. 10 زی الحجہ کو یکم شوال کو 32 رجب کو یکم رمضان کو
Download This Set