Islamiat 10th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 10th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 المانع کا مطلب ہے روکنے والا دیکھنے والا حکمت والا ہدایت دینے والا
2 المقسط کا مطلب ہے. دیکھنے والا تدبر والا سننے والا عدل و انصاف کرنے والا
3 المغنی کا مطلب ہے. بے مثال بے نیاز کردینے والا روکنے والا ہمیشہ رہنے والا
4 الجامع کا مطلب ہے. جمع کرنے والا وارث و مالک مہلت دینےوالا حکمت و تدبر والا
5 الروف کا طلب ہے دیکھنے والا نور نہایت مہر بان جمع کرنے والا
6 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے لکھوائے گئے زکوۃ وصول کرنے کے تحریری احکامات کس کے پاس موجود تھے. تابعین کرام کے باس صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس اہل بیت رضی اللہ تعالی عنہ تبع تابعین رحمتہ اللہ علیھم کے
7 پوری امت اس بات سے متفق ہے کہ قرآن مجید کے بعد ہدایت اور راہ نمائی کا زریعہ ہے. اقوال تابعین آثار صحابہ احادیث مبارکہ اقوال آئمہ
8 امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب کا نام ہے. موطا سنن نسائی جامع ترمذی مسند احمد
9 سرکاری سطح پر حدیث کی جمع و تدوین کا سلسلہ کس کے دور سے شروع ہوا. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ مردان بن حکم کے
10 نبی کریم خاتم النیبن صلی اللہ وسلم نے جب حضرت عمرو بن عزم رضی اللہ تعالی عنہ کو یم کا والی بناکر بھیجا تو انہیں احکامات لکھ کر دییے. نماز اور زکوۃ حج و عمرہ صدقہ اور وراثت عدل و انصاف
Download This Set