Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہرشخص ایک....... حیثیت کا مالک ہوتا ہے. خطرناک منفرد مخصوص یکتا
2 ایک اچھے ڈیزائن کی اشکال، خطوط اور رنگوں کا جازب نظر اور ...... ہونا ضروری ہے. عام جذب ہونا سادہ ہونا گھل جانا
3 کس کے انتخاب میں ڈیزائن کو بہت اہمیت حاصل ہے. جوتی میک اپ لباس تینوں
4 خؤبصورتی کس کی کمزوری ہے. حیوان انسان جانور تینوں
5 رنگ ہمیشہ فیشن اور............. کے مطابق استعمال کرنے چاہیں. ًموقع موقع محل ڈیزائن کوئی نہیں.
6 خوبصورتی انسان کی کیا ہے نادانی کمزوری خؤش حالی بے زوقی
7 سردیوں کے لباس کے لیے کن کپڑوں کا استعمال مناسب رہتا ہے. باریک کپڑوں کا موٹے اور گرم کپڑوں کا سادہ کپڑوں کا پھولدار کپڑوں کا
8 لباس کوڈیزائن کرتے وقت کتنے پہلوؤ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے. تین چار چھ آٹھ
9 لباس کے انتخاب میں کن کو اہمیت حاصل ہے کپڑوں کے ڈیزائن کو کپڑوں کی کٹائی کپڑوں کی سلائی کپڑوں کی شخصیت
10 انسانی کی ظاہری شکل و صورت حرکات و سکنات طرز گفتگو اور انداز فکر کس کو ظاہر کرتے ہیں. اس کی جسامت اس کی شخصیت اس کی صحت اس کی طیبیعت
Download This Set