1 |
انسان پسند زوق اور آرٹ کا کس کی زندگی سے گہرا تعلق ہے. |
سب کی
ہماری زندگی
ارام وسکون
بے دلی
|
2 |
کھبی کھبار کمرے کی ارائش سے نگاہیں ہوجاتی ہیں. |
حیران
پریشان
خیرہ
خراب
|
3 |
کسی گھر میں داخل ہوتے ہی کس میں ایک خاص قسم کا تاثر ہوتا ہے. |
زہن
جسم
سوچ
عقل
|
4 |
ہمارا لباس کن تقاضوں کے مطابق ہونا چاہیے. |
مذہب
معاشرے
تہذیبی
تینوں
|
5 |
بہار کے موسم میں جارجٹ ، شیلون کے پرنٹڈ اور کون سے کپڑے استعمال کیے جاسکتے ہیں. |
صاف ستھرے
کڑھائی والے
موٹے
کھدر
|
6 |
لائن، وائل، اور سوئس لان وغیرہ کا انتخاب مناسب رہتا ہے. |
سردیوں میں
برسات میں
گرمیوں میں
خزاں میں
|
7 |
پاکستان میں موسم آتے ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
8 |
برسات میں ہوجاتا ہے. |
ٹھنڈ
گرم
حبس
تینوں
|
9 |
لباس کی تیاری میں کون سے حالات مدنظر رکھنا بہت ضروری ہے. |
شخصیت
جسامت
خوبصورتی
بدصورتی
|
10 |
زندہ دل اور شوخ شخصیت کےلیے کیا مناسب رہتا ہے. |
بڑے پھول اور پرنٹ
چھوٹے پھول
چھوٹے پرنٹ
کوئی نہیں.
|