1 |
شرمیلی شخصیت والے کا ڈرامائی شخصیت والے سے کتنے فیصد تضاد ہے: |
25%
50%
75%
100%
|
2 |
انہیں ٹرینڈ سیٹر کہتے ہیں: |
شوخ شخصیت کو
زندہ دل شخصیت کو
متین شخصیت کو
ڈرامائی شخصیت کو
|
3 |
انسان کی امتیازی صفات اور خصوصیات کے مجموعہ کا نام ہے: |
انسانیت
شرافت
شخصیت
سیرت
|
4 |
لباس انسان کی مکمل شخصیت کا ہوتا ہے: |
ذمہ دار
آئینہ دار
احساس
عکس
|
5 |
برسات کے موسم میں کن کپڑوں کا استعمال بہتررہتا ہے: |
ریشمی
سوتی
گرم
لان
|
6 |
کن کپڑوں کا استعمال گرمیوں کے لیے بہتر نہیںہوتا: |
گرم
سوتی
لان
دائل اور لینن
|
7 |
گرمیوں کے کپڑے ہونے چاہیں: |
جاذب
کھردرے
سخت
بردار
|
8 |
لباس کا انتخاب کرتے وقت مذہبی اقدار اور شرعی تقاضوں کو رکھنا چاہیے: |
ایک سائیڈ میں
مد نظر
زیر بحث
ضابطہ میں
|
9 |
وکلاء اور پروفیسر پہنتے ہیں: |
یونیفارم
جدید برز لباس
سادہ لباس
گائون
|
10 |
شوخ رنگوں میںہی اچھے لگتے ہیں: |
نوجوان
بچے
بوڑھے
طلبہ
|
11 |
لباس کا پہلے عوامل ہے: |
عمر و جنس
شخصیت
رسم و رواج
آمدنی
|
12 |
لباس خاندان کے بجٹ میں ........... اہمیت کا حامل ہے: |
خریدار
اختیاری
ثانوی
دہری
|
13 |
کس رنگ کے کپڑے میںجسم نمایاںنہیںہوتا: |
قدرے گہرے رنگ
شوخ رنگ
مٹیلے رنگ
یہ تمام
|
14 |
سوتی کپڑوں میںسے ہلکے کپڑے کہلاتے ہیں: |
سین فورائزڈ
مرسرائزڈ
پہلے دونوں
کوئی بھی نہیں
|
15 |
کون سا کپڑا استعمال کرنے سے لباس میمہذب اور مدبر قسم کا وضع ہوتا ہے: |
ریشمی
نائلون
سوتی
لٹھا
|