Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آرٹ کا اصول جو صرف گھریلو آرائش لباس اور دیگر سجاوٹی اشیاء میں استعمال ہوتا ہے توازن تسلسل فوقیت تناسب
2 ہم آہنگی کا مطلب پیدا کرنا ہے یکسانیت اکتاہٹ فوقیت مناسبت
3 کسی چیز میں ایک حصے کا دوسرے حصے سے موزوں اور مناسب تعلق کہلاتا ہے ہم آہنگی فوقیت تسلسل تناسب
4 گھر کی آراتش اور لباس کی خوبصورتی اور خوش نمائئ کے لیے توازن کے ساتھ ساتھ لازمی ہے: فوقیت تناسب پائیداری ترتیب
5 توازن سے مراد یے برابر کی دلکشی ایک ترتیب ہم آہنگی یکسانیت
6 تسلسل ایک ایسا اصول یے جو پہچانا جا سکتا ہے: حرکت کی شکل میں چیزوں کی ترپیت سے رنگ کی کمی بیشی سے چیزوں کی شوخی سے
7 تسلسل سے مراد یے ایک ترتیب ، ایک واسطہ ، ایک تشکیل برابرکاوزن یکسانیت کی کیفیت مناسب چیز یا مناسب جگہ کو اہیمت دینا
8 آرٹس کے بںیادی اصول ہیں‌ تین چار پانچ سات
9 آرٹ کے اصولوں کو اپنا کر گھروں میں‌ خوبصورتی پیدا کی جاسکتی ہے چیزوں کو بدنما کیا جاسکتا ہے آرام کی کیفیت پیدا کی جاسکتی ہے الف اور ج دونوں
10 ہوم اکنامکس میں آرٹ سے مراد وہ چیز ہے جو ناموزوں ہو جو کارآمد اور خوبصورت ہو جو رنگ نا مناسب ہو جو خوبصورت ہو لیکن آرام دہ نہ ہو
Download This Set