Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ لوگ جو زیادہ بیٹھ کر کام کرتے ہیں، انہیں حراروں کی ضرورت ہوتی ہے- کم زیادہ بالکل نہیں دو گنے
2 جب انسان کسی ایک مقصد کو اپناتا ہے تو اسے حاصل ہوتی ہے- حقیقی مسرت حقیقی غمی اداسی فسردگی
3 فہرست طعام بناتے وقت اس بات کو مد نظر رکھیں کہ خوراک ہو- خوش ذائقہ خوش رنگ طمانیت بخش ا،ب، ج تینوں
4 تسلسل ایک ایسا اصول ہے جو پہچانا جاتا ہے- حرکت کی شکل میں سکون کی حالت میں دائرے میں گھومتے ہوئے چلتے ہوئے
5 اقدار وہ خواہشات ہیں جو انسان کے لئے بہت رکھتی ہیں- اہلیت فضلیت اہمیت چاہت
6 اگر کمرے کی ہر چیز ایک ہی رنگ شکل اور سائز میں‌ ہوتو احساس ہوگا- حسین جذبات کا اکتاہٹ کا خوبصورتی کا آرائشی مہارت کا
7 کسی چیز میں ایک حصے کا دوسرے حصے سے موزوں اور مناسب تعلق کہلاتا ہے- تناسب توازن اصول قاعدہ
8 سندھ کی کشیدہ کاری مشہور ہے- اپنی انفرادیت کی وجہ سے کڑھائی کی وجہ سے نامناسب ہونے کی وجہ سے کسی وجہ سے بھی نہیں
9 خون میں مناسب مقدار موجود رہنے سے جسم کے اعمال درست رہتے ہیں- پروٹین کی معدنی نمکیات کی پانی کی کاربوہائیڈریٹ کی
10 چکنائی میں پکے ہوئے کھانوں کا ذائقہ ہوتا ہے- برا اچھا نمکین میٹھا
11 آرٹ کے بنیادی اصول ہیں: تین چار پانچ سات
12 اگر صوفے پر رکھے ہوئے کشن پردوں کے رنگ کے ہوں تو ان میں‌ پایا جاتا ہے: توازن تناسب تسلسل فوقیت
13 بڑے فریم میں چھوٹی تصویر لگا دی جائے تو یہ آرٹ کے کس اصول کے منافی ہے تسلسل ہم آہنگی فوقیت تناسب
14 ڈیزائن کی اقسام ہیں دو تین چار پانچ
15 ڈیزاین کے عناصر ہیں: دو تین چار چھ
Download This Set