Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مناسب لباس سے شخصیت میں‌پیدا ہوتی ہے: ہر دلعزیزی خود اعتمادی دلکشی خوبصورتی
2 لباس اثر انداز ہوتا ہے: شخصیت پر شکل پر صورت پر قد پر
3 قمیض کے گھیرے پر ترپائی کا حق رکھیں: 2س م 3 سم 4س م 5س م
4 کھیل کود کے لئے لباس ہونا چاہیے: صاف ہلکے رنگ کا ڈھیلا ڈھالا نرم و باریک
5 کاغز پرڈارفٹ بنایا جاتا ہے: آدھا پورا سیدھا اگلا
6 فیشن کے مطابق بدلتی رہتی ہے: گلے کی چوڑائی آستین کی لمبائی قمیض کی لمبائی کمر کا ناپ
7 چھاٹی کے ابھرے ہوئے حصے سے ناپ لینا ہے: قمیض کی چوڑائی قمیض کی لمبائی تیرے کا ناپ چھاتی کا ناپ
8 جسم کو آرام وہ حالت میں‌سیدھا رکھنا چاہیے: سلائی کرتے وقت ناپ دیتے وقت پہلے دونوں بھاری
9 نائلون کے کپڑے کی خاصیت ہے: مضبوط پھسلنا باریک جالی دار
10 کپڑے زیادہ کھینچنے سے بھی نہیں‌پھٹتے: جارجٹ شیفون لینن وائل
11 کچی سبزیاں اور پھل زیادہ استعمال کرنے چاہیئں- رات کے کھانے میں دوپہر کے کھانے میں سہ پہر میں ناشتے میں
12 وہ گھر خوبصورت کہلاتا ہے جو گھر والوں کی پوری کرے سہولیات واجبات ضروریات خواہشات
13 جس موقع پر جدید رنگ مناسب سمجھا اس میں پیدا کردیا بے رونق نکھار بھداپن قدیم رنگ
14 اگر دونوں پلڑوں میں برابر وزن کی چیزیں رکھی جائیں تو قائم ہوجاتا ہے- انصاف اصول توازن عدل
15 ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا معیار زندگی ہو- پست بلند درمیانہ اچھا
Download This Set