Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان میں شرح خواندگی ہے 35% 54% 72% 83%
2 خاندانی مقاصد کی اقسام ہیں دو تین چار پانچ
3 ہمارے سب مقاصد ہماری ہی بنتے ہیں خواہشات سے اقدار سے وسائل سے زرائع سے
4 اچھا صارف وہ ہے جو اپنی رقم خرچ کرے غیر ضروری سوچ سمجھ کر اندھا دھند اپنے اوپر
5 صارف سے مراد ہے بنا نے ولا خرچ کرنے ولا سمجھنے ولا کام کرنے ولا
6 خاندانی وسائل کی اقسام ہیں دو تین چار پانچ
7 وہ ساری اشیاء جنہیں کسی مقصد کے لیے استعمال کرنے کے لیے استعمال میں لایا جاتا ہے انہیں کہتے ہیں‌ خاندانی اقدار خاندانی وسائل خاندانی مقاصد خاندانی زرائع
8 ہر خاندان کے وسائل ہوتے ہیں عموما لامحدود محدود متوارن تسلی بخش
9 ہر خاندان کی کچھ اور مقاصد حیا ت ہوتے ہیں: وعدے حقیقت پسند خواہشات وسائل
10 گھریلو انصرام میں‌منصوبہ بندی اس پرعمل درآمد اور اس کے نتائچ کا جائزہ لینے کی شامل ہے: اخلاقی حکمت عملی ذہنی حکمت عملی سیاسی حکمت عملی کچھ بھی نہیں
Download This Set