More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سندھ کی اپنی انفرادیت کی وجہ سے مشہور ہے وہاں
Choose an answer
کی کشیدہ کاری
کا فرنیچر
کی مصنوعات
کے کھانے
Previous
Skip
Next
Question # 2
سوتی کپڑے کو استری کرنے کے بعد کٹائی ضروری ہے:
Choose an answer
بھگونے پر
سیکڑنے پر
سوکھنے پر
ڈبونے پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہر خاندان کی کچھ اور مقاصد حیا ت ہوتے ہیں:
Choose an answer
وعدے
حقیقت پسند
خواہشات
وسائل
Previous
Skip
Next
Question # 4
استعمال کے بعد مشین کے پیر کے نیچے کپڑے کو رکھیں:
Choose an answer
صاف
فالتو
دوہرا کر کے
تیل لگا کر
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایکر یلیک کپڑے مشہور ہیں:
Choose an answer
کٹائی وسلائی میں
مضبوطی اور دیرپا
مختلف برانڈ سے
لینن اور فر کے نام سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
فروالے کپڑوں کو درکار نہیںہوتی:
Choose an answer
دھلائی
کٹائی
استری
سلائی
Previous
Skip
Next
Question # 7
فیصلہ سازی کے کتنے مرحلے ہیں:
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
کام میںآسان و سہل اور اصلاح بھی ممکن ہے:
Choose an answer
کامیابی کی وجہ سے
ناکامی کی وجہ سے
منصوبے کی وجہ
جائزہ لینے کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
انتظام کا عمل ہوتا ہے:
Choose an answer
اجتماعی
انفرادی
جمہوری
ثقافتی
Previous
Skip
Next
Question # 10
کپڑے کا بڑا حصہ کس طرح رکھیں:
Choose an answer
دائیں طرف
بائیں طرف
سیدھے ہاتھ کی طرف
الٹے ہاتھ کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 11
اچھا صارف وہ ہے جو اپنی رقم خرچ کرے
Choose an answer
غیر ضروری
سوچ سمجھ کر
اندھا دھند
اپنے اوپر
Previous
Skip
Next
Back