Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حکمت عملی یا انضباط سے مراد ہے: انفراددی کوشش اجتماعی جدو جہد منصوبوں پر عمل منصوبوں کی عملی جامہ
2 انتظام اور گھریلو انتظام میں شامل ہیں: منصوبہ بندی حکمت عملی جانچ پڑتال یہ تمام
3 منصوبہ بندی کرنا، گھریلو انتظام کا کون سا پہلو ہے: پہلا دوسرا تیسرا چوتھا
4 گھریلو انتظام کے کتنے پہلو ہیں: دو تین چار پانچ
5 انتظام کا عمل ہوتا ہے: اجتماعی انفرادی جمہوری ثقافتی
6 شرمیلی شخصیت کے لئے موزوں رنگ ہے: سفید سرخ کالا سبز
7 ایکر یلیک کپڑے مشہور ہیں: کٹائی وسلائی میں مضبوطی اور دیرپا مختلف برانڈ سے لینن اور فر کے نام سے
8 لینن کے کپڑوں‌پر ہمیشہ استعمال کی جاتی ہے: استری ہلکی استری تیز استری مناسب استری
9 فروالے کپڑوں کو درکار نہیں‌ہوتی: دھلائی کٹائی استری سلائی
10 فروالے کپڑوں‌کے لیے زیادہ تر کون سا سیون کا استعمال مناسب رہتا ہے: سادہ سنگل ڈبل دوہری
11 فردالے کپڑوں کی کٹائی کرتے وقت فرکا رخ ہو: اوپر نیچے دائیں الٹا
12 کس کپڑے کی سلائی وکٹائی پاقی کپڑوں سے نسبتا آسانی سے کی جاسکتی ہے: سوتی لینن فر ایکریلیک
13 سوتی کپڑے کو استری کرنے کے بعد کٹائی ضروری ہے: بھگونے پر سیکڑنے پر سوکھنے پر ڈبونے پر
14 سوتی کپڑوں کی کٹائی سے پہلے بہت ضروری ہے: بھگونا ڈبونا سیکڑنا سکھانا
15 جھول دار اور سیدھے حصے کو جوڑنے کے لیے جھول دار حسے کو کہاں‌رکھ کر جوڑنے سے صفائی آتی ہے: الٹا سیدھا اوپر نیچے
Download This Set