1 |
مقاصد کا تعین ایک عمل ہے: |
محنت طلب
مسلسل
وقت طلب
خواہش انگیز
|
2 |
مقاصد کی اقسام میںپہلی قسم ہے: |
فوری مقاصد
معینہ مدت کا مقاصد
غیر معینہ مدت کا مقاصد
پہلے تینوں
|
3 |
مقاصد کی تقسیم کی بنیادی وجہ ہے: |
مقاصد کی تکمیل
مقاصد کا حصول
مقاصد کے لیے درکار عرصہ
پہلے تینوں
|
4 |
اقدار کی اقسام ہیں: |
2
3
4
5
|
5 |
اقدار سے مراد ہمارے............. احساسات ہیں جو ہم محسوس کرتے ہیں: |
خوشگوار
ناخوشگوار
اہم
ناکام
|
6 |
بلا سوچے سمجھے عمل کرنے سے زندگی میںلحق ہوتی ہیں: |
نقصانات
مصیبتیں
پریشنیاں
پہلے دونوں
|
7 |
فیصلے زندگی میںاہمیت کے حامل ہوتے ہیں: |
انتہائی
شدید
بہت زیادہ
بہت کم
|
8 |
فیصلہ سازی کے کتنے مرحلے ہیں: |
دو
تین
چار
پانچ
|
9 |
فیصلہ سازی کے کتنے مرحلے ہیں: |
دو
تین
چار
پانچ
|
10 |
فیصلہ کرنے کے اقدامات ہیں: |
دو
تین
چار
پانچ
|
11 |
فیصلہ کی دوسری قسم ہے: |
گروہی
انفرادی
ثقافتی
ذہنی
|
12 |
ضروریات و مقاصد ہوتے ہیں: |
محدود
لا محدود
لاتعداد
بہت زیادہ
|
13 |
ذرائع و سائل ہوتے ہیں: |
اچھے
برے
بہت زیادہ
محدود
|
14 |
کام میںآسان و سہل اور اصلاح بھی ممکن ہے: |
کامیابی کی وجہ سے
ناکامی کی وجہ سے
منصوبے کی وجہ
جائزہ لینے کی وجہ سے
|
15 |
متقبل کے لیے رہنمائی کا سب بنتا ہے: |
تنظیم
نگرانی
جائزہ لینا
ہدایات
|