1 |
گھریلو انصرام میں منصوبہ بندی اس پر عمل درآمد اور اس کے نتائج کا جائزہ لینے کی شامل ہے- |
اخلاقی حکمت عملی
ذہنی حکمت عملی
سیاسی حکمت عملی
کچھ بھی نہیں
|
2 |
خوراک میں غذائی اجزاء شامل ہونے چاہیے ہر شخص کی: |
غذائی ضروریات کے مطابق
جسمانی ضروریات کے مطابق
گھریلو ضروریات کے مطابق
ذہنی ضروریات کے مطابق
|
3 |
انسان کے اندر قوت مدافعت پیدا کرتا ہے- |
وٹامن ڈی
وٹامن سی
وٹامن بی
وٹامن اے
|
4 |
گھر کی سجاوٹ میں اہم حصہ ہے- |
آرٹ کا
ترتیب کا
صلاحیت کا
مہارت کا
|
5 |
خاندانی وسائل سے مراد وہ ساری اشیاء جنھیں استعمال میں لایا جائے کسی |
مقصد کو حاصل کرنے کے لیے
مقام کو حاصل کرنے کے لیے
جائیداد کو حاصل کرنے کے لیے
گھر کو حاصل کرنے کے لیے
|
6 |
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے- |
گندا پانی
بڑھتی ہوئی آبادی
صحت کے مسائل
تعلیم کے مسائل
|
7 |
یکسانیت کی کیفیت پیدا کرنے سے مراد ہے- |
اختلاف
یکسانیت
ہم آہنگی
مختلف
|
8 |
ضروریات کا خوش اسلوبی سے پورے ہونے کا انحصار ہوتا ہے- |
آمدنی پر
اخراجات پر
افراد خانہ پر
الف اور ج دونوں
|
9 |
کاربوہائیڈریٹس اور چکنائی کے استعمال سے حاصل ہوتے ہیں- |
طاقت
حرارے
پروٹین
محنت
|
10 |
پروٹین کے ذرائع ہیں- |
دو
تین
چار
چھ
|
11 |
بچے کو انڈے کی زردی تھوڑی مقدار میں دینی چائیے |
پہلے مہینے میں
دوسرے مہینے میں
تیسرےمہینے میں
چوتھے مہینے میں
|
12 |
قریبا ساری دنیا میں ناشتے کا اہم جزو ہے |
پھل
سبزیاں
اناج
گوشت
|
13 |
جوڑوں اور پٹھوں کو نرم رکھتا ہے |
آئرن
پروٹین
پانی
وٹامن اے
|
14 |
جسم سے فاضل مادوں کو خارج کرنے میں مدد دیتا ہے |
پانی
معدنی نمکیات
آئرن
فاسفورس
|
15 |
ایک بالغ انسان کو روزانہ پانی کی مقدار کی ضرورت ہوتی ہے |
2 سے 4 گلاس
4 سے 6 گلاس
6 سے 8 گلاس
8 سے 10 گلاس
|