Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قوت کے استعمال کو ناپنے کے لیے جوا کائی استعمال ہوتی ہے وہ کیا کہلاتی ہے: سینٹی گریڈ کیلوری گرام حرارے
2 بجٹ کی اقسام ہیں: تین چھ نو بارہ
3 دوسرے کاموں‌کی طرح وقت کی منصوبہ بندی کرنا کیساہے: محدود ضروری آسان مشکل
4 کس کی پیمائش کرنا نہایت آسان ہے: وقت کی لمحات کی گھنٹوں‌کی دنوں کی
5 وقت کی تعریف کرنا نہایت ہے: مشکل آسان اہم خزانہ
6 پھسلنے کے حادثات سے چنے کیلئے پھلوں‌سبزیوں‌کے چھلکے پھینکنے چاہیں: سڑک پر سبزہ زار میں فرش پر کوڑادان میں
7 دفاعی سہولتیں‌کہلاتی ہیں: سکول، کالج اور تھانے لائبریری، مارکیٹ سکول، بسیں اور فائر بریگیڈ پہلے تینوں
8 غیر انسانی یا مادی وسائل قسم ہے: پہلی دوسری تیسری چوتھی
9 انسانی وسائل میں‌شامل ہیں: گھریلو اشیا سازو سامان قوت و مہارت تنخواہ، بچت
10 تعمیری قدر ہے: خوبصورتی ایمانداری سچائی تنظیم
11 پہلی قسم کے ذرائع و وسائل میں‌شامل نہیں ہے: روپیہ پیسہ قوت مہارت علم اور وقت
12 اثاثے اور طریقے کار ہیں: مقاصد اقدار سہولتیں ذرائع و وسائل
13 انسانی زندگی کا دارو مدارہوتا ہے: ذرائع پر وسائل پر ذرائع و وسائل پہلے دونوں
14 انسانی زندگی کے افزا کے لیے ذرائع و وسائل اہم ترین رکھتے ہیں: جگہ مقام وقت محنت
15 ذرائع و وسائل کی اقسام ہیں: دو تین چار پانچ
Download This Set