1 |
نوزائیدہ بچوں کے لیے بہترین غذا ہے |
ڈبے کا دودھ
ماں کا دودھ
گائےکا دودھ
بھینس کا دودھ
|
2 |
کس وقت کے کھانے میں کچی سبزیاں اور پھل زیادہ استعمال کرنے چائییں؟ |
ناشتے
دوپہر کے کھا نے
سہ پہر کے کھانے
رات کے کھانے
|
3 |
اچھے ناشتے سے دن بھر کی ضرویات کا ہمیں حصہ ملتا ہے |
1/3 حصہ
1/2 حصہ
3/4 حصہ
2/3 حصہ
|
4 |
دن کے اچھے آغا ز کا ذریعہ ہو سکتا ہے |
ا چھا کھانا
اچھا ناشتہ
چائے
دودھ
|
5 |
فہرست طعام بناتے وقت اس بات کا خیال رکھنا چاہئیے کہ یہ مطابق ہو |
آمدنی اور ضروریات کے
گھر کے
افراد کے
اوقات کار کے
|
6 |
جسم کے درجہ حرارت کو برقرار رکھنے میں مدد دینا ہے |
آئرن
وٹامن اے
پانی
چکنائی
|
7 |
جسم میںآکسیجن پہںچانے کا کام کرتا ہے |
آئرن
کیلشیم
فاسفورس
کاپر
|
8 |
جسم میں کیلشیم کی کمی سے بیماری لاحق ہو جاتی ہے |
رکٹس
بیری بیری
کواشیر کور
شب کوری
|
9 |
ؤٹامن بی کمپلیکس کی کمی سے مرض لاحق ہوجاتا ہے |
سکروی
بیری بیری
رکٹس
کواشیر کور
|
10 |
خون میں مناسب مقدار موجود رہنے سے جسم کے اعمال درست رہتے ہیں |
پروٹین کی
معدنی نمکیات کی
پانی
کاربوہائیڈڑیٹ
|
11 |
جسم کی نشونما اور مرمت کر نے والی غذائیں ہیں |
وٹامن
کاربوئیڈریٹ
چکنائی
پروٹین
|
12 |
گلیسرین اورمحتلف چکنے ترشوں کا مرکب ہیں |
کاربوہاٹیڈریٹس
چکنائی
پروٹین
وٹامن
|
13 |
جسم کو توانائی فراہم کرنےکا سب سے سستا زریعہ ہے |
کاربو ہوئیڈرریٹس
پروٹین
وٹامن
معدنی نمکیات
|
14 |
جسم کی مناسب نشوونما اور کارکردگی کیلئے ضروری ہے |
متوازن غذا
غیر متوزان غذا
پانی
ہوا
|