More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قوت اللہ تعالیٰکی بہت بڑی ہے:
Choose an answer
تعمت
اہلیت
طاقت
ضرورت
Previous
Skip
Next
Question # 2
آبی آلودگی کی وجہ ہے:
Choose an answer
پانی میں کچرا
پانی میں تیل
پانی میں مٹی
پانی میںملے مضر مادے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہمارے جسم کے لیے چکنائی کی روزمرہ ضرورت کا انحصار ہوتا ہے-
Choose an answer
موسم اور کام کی نوعیت پر
جسم کے ڈیل ڈول پر
الف اور ب دونوں
ماحول پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
پولی ایسٹر ز نانہ کپڑوں میںاستعمال ہو رہا ہے:
Choose an answer
80 فیصد
90فیصد
85فیصد
95فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 5
فضائی آلودگی کی وجو ہات ہیں:
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
تسلسل کا مطلب ہے-
Choose an answer
ایک ترتیب
ایک واسطہ
ایک تشکیل
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ چیزیں جو بیٹھنے، آرام کرنے اور چیزیں وغیرہ رکھنے کے کام آتی ہیں کہلاتی ہیں-
Choose an answer
لوہے کا سامان
فرنیچر
مٹی کے برتن
کراکری
Previous
Skip
Next
Question # 8
اچھی قسم کا فیتہ ہوتا ہے:
Choose an answer
سستا
مہنگا
تھوڑا مہنگا
کم مہنگا
Previous
Skip
Next
Question # 9
جسم کی مناسب نشوونما اور کارکردگی کیلئے ضروری ہے
Choose an answer
متوازن غذا
غیر متوزان غذا
پانی
ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 10
جسم میں کیلشیم کی کمی سے بیماری لاحق ہو جاتی ہے
Choose an answer
رکٹس
بیری بیری
کواشیر کور
شب کوری
Previous
Skip
Next
Question # 11
تولیہ کی بنائی مثال ہے:
Choose an answer
سادہ بنائی کی
ٹویل بنائی کی
بردار بنائی کی
ساٹن بنائی کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
آلودگی کی اقسام ہیں:
Choose an answer
دو
تین
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 13
انگشتانہ ہاتھ کی کون سی انگلی کے پہلے سرے پر سلائی کرتے ہوئے پہنایا جاتا ہے؟
Choose an answer
پہلی
دوسری
درمیانی
آخری
Previous
Skip
Next
Question # 14
کسی بھی قسم کے پارچہ جات کی مناسب کانٹ چھانٹ اور اس کی سلائی کت فن کو کہتے ہیں؟
Choose an answer
سلائی
کٹائی
ٹیلرنگ
آگہی
Previous
Skip
Next
Question # 15
اے آن ........... قسم کا ریشم ہے:
Choose an answer
قدرتی
مصنوعی
نباتاتی
حیواناتی
Previous
Skip
Next
Question # 16
زمانے کی رفتار سے بدلتے رہتے ہیں-
Choose an answer
واقعات
اوقات
تقاضے
حالات
Previous
Skip
Next
Back