Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ناپنے والا فیتہ کس مٹیریل سے بنا ہوتا ہے؟ دھاتی فیتہ لوہے کا فیتہ پلاسٹک کا فیتہ پیتل کا فیتہ
2 ناپنے والا فیتہ لمبا ہوتا ہے؟ 40 انچ 50 انچ 60 انچ 70 انچ
3 ٹیلرنگ کی مدد سے ہم کیسی بھی زمانے کی سوچ سے آگہی حاصل کر سکتے ہیں؟ مذہبی انسانی تہذیبی تمدنی
4 کسی بھی قسم کے پارچہ جات کی مناسب کانٹ چھانٹ اور اس کی سلائی کت فن کو کہتے ہیں؟ سلائی کٹائی ٹیلرنگ آگہی
5 آبی آلودگی کی وجہ ہے: پانی میں کچرا پانی میں تیل پانی میں مٹی پانی میں‌ملے مضر مادے
6 فضائی آلودگی کم کرنے کے لیے گاڑیوں میں لگایا جائے: انجن بریک ٹرانسمیٹر کیٹابولک کنورٹرز
7 فضائی آلودگی کی وجو ہات ہیں: دو تین چار پانچ
8 ایندھن استعمال ہونے والی اشیا پیدا ہونے کی وجہ ہے: فضائی آلودگی آبی آلودگی صوتی آلودگی ماحولیاتی آلودگی
9 آلودگی کی اقسام ہیں: دو تین پانچ چھ
10 ماحول میں غیر ضروری چیز کا اضافہ کیا پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے: صوتی آلودگی فضائی آلودگی آلودگی آبی آلودگی
11 ہمارے ماحول کا حصہ ہیں: لوگ اور درخ چرند پرند اور مکان ندی نالے اور پہاڑ صحرا اور جنگل پہلے تینوں
12 کس سے مراد ہمارے گردو نواح اور اس میں پائی جانے والی اشیاء ہیں: پہاڑ مکان ماحول جنگل
13 ماحول کس زبان کا لفظ ہے: عربی فارسی یونانی لاطینی
14 آمدنی کے انتظام کے اقدامات کتنے ہیں: 3 4 8 7
15 آمدنی کے انتظام کا عمل کیسے ہوتا ہے: افراد خانہ گروہی مقصدی انفرادی
Download This Set