Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ٹانکہ چھوٹا بڑا کرنے والا پرزہ کے کتنے سنٹی میٹر میں ٹانکے لگتے ہیں؟ 1.5 2.5 3.5 4.5
2 کپڑے کو سلائی کے دوران مشین پرصحیح پوزیشن پر رکھے کہلاتا ہے. دندانے دھاگے کا لیور دباو کا پیچ پیر اٹھانے والا پرزہ
3 اس کی مدد سے مشین حرکت کرتی ہے. بیڈ سلائیڈ پلیٹ پہیہ بازو
4 مشین کا اوپری حصہ جس کی شکل گولائی نما ہوتی ہے. بازو پہیہ بیڈ سلائیڈ پلیٹ
5 بازار میں کتنے قسم کی سلائی مشینیں دستیاب ہیں؟ 2 3 4 5
6 Quilting کے دوران کس چیز کا استعمال خاص طور پر کیا جاتا ہے؟ فیتہ کا گز کا راڈ کا انگشتانہ کا
7 انگشتانہ ہاتھ کی کون سی انگلی کے پہلے سرے پر سلائی کرتے ہوئے پہنایا جاتا ہے؟ پہلی دوسری درمیانی آخری
8 سوئیاں دستیاب ہیں. مختلف قسموں میں مختلف نمبروں میں مختلف دھاتوں میں مختلف سائز میں
9 سلائی کے کام کے لیے نہایت اہم ہے. دھاگے سوئیاں پپلن قینچیاں
10 کس قینچی کا ایک دستہ بڑا اور ایک دستہ چھوٹا ہوتا ہے؟ بھاری کپڑا کاٹنے والی قینچی سلائی کی قینچی کٹئی کی قینچی کاج کاٹنے والی قینچی
11 ناپنے والا فیتہ کتنے انچ لمبہ ہوتا ہے؟ 30 انچ 40انچچ 50 انچ 60 انچ
12 نشان لگانے والا چاک دستیاب ہے؟ مختلف سائز میں مختلف قسم میں مختلف رنگوں میں مختلف مٹیریل میں
13 پن کشن کا مقصد ہوتا ہے؟ پنوں اور سوئیوں کی سجاوٹ پنوں اور سوئیوں کی حفاظت پنوں اور سوئیوں کی ترتیب پنوں اور سوئیوں کی خوبصورتی
14 ڈرافت بنانے کے لیے مناسب رہتا ہے؟ فیتہ میٹر راڈ پن کشن ہتھورا
15 اچھی قسم کا فیتہ ہوتا ہے؟ سستا مہنگا تھورا مہنگا زیادہ مہنگا
Download This Set