More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پارچہ بافی ان ریشوں کی دریافت ہے جو ہم حاصل کرتے ہیں:
Choose an answer
پودوں
جانوروں
پتوں
پودوںاور جانوروں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہماری خوراک میں کتنے امینوترشوں کا ہونا ضروری ہے؟
Choose an answer
چار
چھ
آٹھ
نو
Previous
Skip
Next
Question # 3
زیادہ مشقت کا کام کرنے والوں کو روزانہ چکنائی استعمال کرنی چائیے
Choose an answer
30 گرام سے 40 گرام
40 گرام سے 50 گرام
50 گرام سے 60 گرام
60 گرام سے 70 گرام
Previous
Skip
Next
Question # 4
جسم کے تمام اعضاء کی صفائی کہلاتی ہے:
Choose an answer
ماحولیاتی صفائی
ذاتی صفائی
آبی صفائی
زمینی صفائی
Previous
Skip
Next
Question # 5
وٹامن جو خون کو منجمد اور گا ڑھا کرتا ہے
Choose an answer
وٹامن اے
وٹامن سی
وٹامن کے
وٹامن ڈٰی
Previous
Skip
Next
Question # 6
تعلیم حاصل کرنا، شادی بیاہ بڑھاپے کے لیے جو بچت کی جائے، وہ کہلاتے ہیں-
Choose an answer
قلیل مدت کے مقاصد
غیر معینہ مدت کے مقاصد
فوری مقاصد
ضروری مقاصد
Previous
Skip
Next
Question # 7
پروٹین کی تعمیری اکائیاں ہیں
Choose an answer
گلیسرین
چکنے ترشے
امینو ترشے
چکنائی
Previous
Skip
Next
Question # 8
لباس سے مراد ................. سے تیار کردا کپڑوں سے ہے:
Choose an answer
ریشم
کاٹن
ریشوں
اون
Previous
Skip
Next
Question # 9
شخصیت کی اقسام ہیں:
Choose an answer
2
4
6
7
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا کا سب سے قدیم ریشہ ہے.
Choose an answer
کپاس
لینن
اونی
ریشم
Previous
Skip
Next
Question # 11
صنعتوںمیںپانی کی بچت کے لیے کی جائے:
Choose an answer
پانی کی بوائلنگ
پانی کا انجماد
پانی کی گیسی شکل
پانی کی ری سائیکلنگ
Previous
Skip
Next
Question # 12
"پارچہ بانی"لفظ ہے؟
Choose an answer
یونانی
لاطینی
اردو
انگریزی
Previous
Skip
Next
Question # 13
اچھے فرنیچر کا معیار یہ ہے کہ وہ استعمال کے لحاظ سے ہو-
Choose an answer
ناموزوں
آرام دہ اور پائیدار
مہنگا، ڈیزائن کے لحاظ سے پچیدہ
بہت سستا اور غیر معیاری
Previous
Skip
Next
Question # 14
کیمیائی ریشوںمیں شامل ہے:
Choose an answer
ریشم
اون
رے آن
فیبرون
Previous
Skip
Next
Question # 15
"پارچہ بانی"کِس زبان کا لفظ ہے.
Choose an answer
یونانی
فرانسیسی
لاطینی
انگریزی
Previous
Skip
Next
Question # 16
کس کپڑے کی راکھ سے گندھک کی بو آتی ہے:
Choose an answer
اون
ریشم
رے آن
نائلون
Previous
Skip
Next
Back