Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 گھر سے باہر غلاظت کو دور کرنے کے کتنے طریقے ہیں: چار تین دو پانچ
2 ...................... بہت سی بیماریوں کی وجہ بنتی ہے: غیر متوازن غذا پانی کی کمی کام کی زیادتی غربت
3 فاضل مواد میں شامل نہیں ہے: مویشیوں کا گوبر پیشاب پاخانہ لکڑی کا چورا
4 ٹریسنگ وہیل استعمال کیا جاتا ہے: ڈرافٹ کے لیے کٹائی کے لیے سلائی کے لیے کڑھائی کےلیے
5 دانتوں کی صفائی اچھی صحت کی ضامن ہے: باقاعدہ کبھی کبھی تھوڑی بہت زیادہ
6 کھانا کھانے سے پہلے اور بعد میں‌دھونا چاہیے: ہاتھ پائوں منہ سر
7 سلائی مشین کی اقسام ہیں: 2 3 4 6
8 جسم کے تمام اعضاء کی صفائی کہلاتی ہے: ماحولیاتی صفائی ذاتی صفائی آبی صفائی زمینی صفائی
9 سیوریج کے ناقص استعمال کی وجہ سے اکثر بند رہتے ہیں: ندیاں راستے گٹر گلیاں
10 عوام کا فرض ہے سڑکوں یا گھروں کے باہر رکھنے کی بجائے مخصوص جگہوں پر پھینکیں: کوڑا کرکٹ لکڑی کا گودا کچرا چھلکے
11 شخصیت کی اقسام ہیں: 2 4 6 7
12 فضائی آلودگی کی ............. وجہ ہوتی ہیں: گاڑیوں کا شور دھواں کوڑا کرکٹ یہ تمام
13 پاکستان کی ترقی میں‌نمایاں کردار کی حامل ہے: تعمیراتی صنعت گنے کی صنعت کپاس کی صنعت سیمنٹ کی صنعت
14 صنعتوں‌میں‌پانی کی بچت کے لیے کی جائے: پانی کی بوائلنگ پانی کا انجماد پانی کی گیسی شکل پانی کی ری سائیکلنگ
15 آبی آلودگی کم کرنے کے طریقے ہیں: پانچ چھ سات آٹھ
Download This Set